تعمیرات میں اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جائے،نواب ثناء اللہ خان زہری
جمعہ 17 نومبر 2017 21:04
(جاری ہے)
منصوبے کے کنسلٹنٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دی گئی، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گوادر سمیت تمام شعبوں میں دیرپابنیادوں پر سٹیٹ آف دی آرٹ عمارات کی تعمیر سے نہ صرف مستقبل کی ضروریات پوری ہوسکیں گی بلکہ وقت اور سرمائے کی بھی بچت ہوگی، انہوں نے کہا کہ گوادر مستقبل کی معاشی و تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنے جارہا ہے جہاں ملکی اور بین الاقومی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے مستحکم بنیادوں پر بنیادی ڈھانچہ کی فراہمی ضروری ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گوادرصوبے کا سرمائی دارالحکومت بھی ہے اس تناظر میں گوادر میں سیکرٹریٹ کمپلکس اور دیگر دفاتر کے قیام کے لئے عمارات کی تعمیر کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے اس پر فوری عملدرآمد کا آغاز کیاجائے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.