بسلسلہ استقبال ربیع الاول مشعل بردار جلوس آج مغل پورہ سے نکلے گا
جلوس کی قیادت چیئر مین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین القادری کرینگے
اتوار 19 نومبر 2017 17:30
(جاری ہے)
جلوس میں بچے ،بوڑھے،جوان شریک ہوں گے۔جلوس کے راستوں کو سیدی مرشدی یانبی یانبی ﷺ ، آمد مصطفی ﷺ مرحبا مرحبا اور خیر مقدمی بینرز سے سجایا جائے گا۔
جلوس میںمعروف سیاسی، سماجی،مذہبی،تاجر،طلباء،کسان، مزدور راہنما اور عوام الناس کی بڑی تعداد شریک ہوکر اپنے آقا و مولی حضور اکرم ﷺ سے والہانہ محبت کا اظہار کرے گی۔تاجر برادری اور اہلیان علاقہ شرکائے جلو س پر پھول نچھاور کریں گے ۔جلوس کے راستے میں دودھ اور پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی۔جلوس شام 5:30بجے مغل پورہ چوک سے روانہ ہوگا۔شرکائے جلوس کے لیے حاجی غلام حیدر ضیائی کی رہائش گاہ پر ضیافت میلاد کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.