باجوڑ ایجنسی،فاٹا ریفامرز پر حکومت جلد ازجلد عملدرآمد کروائے، یوسف دانش
فاٹا پیس آرگنائزیشن گذشتہ تین چار سال سے پورے پاکستان کی سطح پر صحت ، تعلیم اور طلبہ کی حقوق کے حوالے سے کام کررہی ہے، تنظیم کے اراکین کی پریس کانفرنس
اتوار 19 نومبر 2017 20:10
(جاری ہے)
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد فاٹا ریفامرز کو عملی جامہ پہنایا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فاٹا میں کالجز میں اپ گریڈیشن کا بھی ہم مطالبہ کرتے ہیں۔ یہاں کے تعلیمی اداروں میں اضافے اور جو ادارے موجود ہیں ان کو تعلیمی پالیسی کے برابر لانے بھی ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ باجوڑ ایجنسی میں میرٹ کا شدید فقدان ہے قابل افراد میرٹ کے نہ ہونے کے وجہ سے اپنے مستقبل کے لیے فکر مند ہیں ، ایجنسی کے ترقی کے لیے ضروری ہے کہ میرٹ کو لازمی قرار دیا جائے اورتعلیمی حالت کو بہتر بنایا جائے ، باجوڑ ایجنسی میں سابقہ گورنر کے دور میں منظور کیے گئے دو کالجز کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے جو لوگ اس سلسلے میں روکاوٹ ڈال رہے ہیں ان کو منظر عام پر لایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.