پرینیتی چوپڑا نے روہت شیٹھی کو’’دھوکے باز‘‘ قرار دیدیا
پیر 20 نومبر 2017 12:51
(جاری ہے)
جیسے کہ سب جانتے ہیں کہ پرینیتی چوپرا گول مال ٹیم کا ایک نیا حصہ بن چکی ہیں وہی ان کے انداز بھی پہلے سے مختلف نظر آنے لگے ہیں۔ہفتہ کے دن پرینیتی چوپڑا نے فلم کے گانے ‘میں نے تجھ کو دیکھا ‘کی شوٹنگ کے دوران بنائی گئی ایک پرانی ویڈیو پوسٹ کی۔ شوٹ کے دوران اداکارہ کو لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا اسی وقت روہت شیٹھی نے دھوکہ بازی کر کے اپنی جگہ پرینیتی کو آؤٹ کروادیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.