سراج الحق اور پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال کی ایئرپورٹ پر اتفاقیہ ملاقات

موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 20 نومبر 2017 16:10

سراج الحق اور پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال کی ایئرپورٹ پر اتفاقیہ ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق اور پی ایس پی سربراہ مصطفی کمال کی ایئرپورٹ پر اتفاقیہ ملاقات۔

(جاری ہے)

ترجمان پی ایس پی کے مطابق اس موقع پر انیس قائم خانی، رضا ہارون اور اشفاق منگی بھی موجودتھے۔جبکہ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔