پاکستان کے دوغلے پن کے کھیل کی وجہ سے افغانستان میں دوبارہ طالبان کی بغاوت شرو ع ہوئی ،عبداللہ عبداللہ کا الزام
14میں افغانستان سے افواج نکالنے کے فیصلے سے بھی ملک کی سیکورٹی پر منفی اثر پڑا، افغان حکومت جنوبی ایشیا کے بارے میں واشنگٹن کی حکمت عملی کے بارے میں پرامید ہے ، ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ نئی حکمت عملی سے طالبان اور انکے حامیوں پر مفاہمتی عمل میں شامل ہونے کیلئے دبائو بڑھانے میں مددملے گی،افغان چیف ایگزیکٹو
پیر 20 نومبر 2017 20:43
(جاری ہے)
افغان خبررساں ادارے ’’خامہ پریس ‘‘ کے مطابق کینیڈا میں ہیلیفیکس انٹرنیشنل سیکیورٹی فورم کے دوران خطاب کرتے ہوئے عبداللہ عبداللہ نے کہاکہ پڑوسی ملک کے دوغلے پن کے کھیل کی وجہ سے افغانستان میں طالبان دوبارہ واپس آئے اوربغاوت شروع کردی۔
عبداللہ عبداللہ نے مزید کہاکہ2014میں افغانستان سے افواج نکالنے کے فیصلے سے بھی ملک کی سیکورٹی پر منفی اثر پڑا۔دریں اثنائ افغان چیف ایگزیکٹو نے کہاکہ افغان حکومت جنوبی ایشیا کے بارے میں واشنگٹن کی حکمت عملی کے بارے میں پرامید ہے۔ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ نئی حکمت عملی سے طالبان اور انکے حامیوں پر مفاہمتی عمل میں شامل ہونے کیلئے دبا? بڑھانے میں مددملے گی۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.