پنجاب یونیورسٹی کیمب کے زیر اہتمام بین الاقوامی سمپوزیم کل شروع ہوگا

پیر 20 نومبر 2017 20:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 نومبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام"Advance in Molecular Biology of Plants and Health Sciences"کے موضوع پر دوسرے تین روزہ بین الاقوامی سمپوزیم کی افتتاحی تقریب بروز منگل (آج) صبح 10:30بجے 87ویسٹ کینال بینک روڈ ، ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر و دیگر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :