تحریک لبیک یا رسول ﷺ کے دھرنے کا مسئلہ پُرامن انداز میں مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے علماء کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے
وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو
پیر 20 نومبر 2017 21:28
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں احسن اقبال نے کہا کہ حکومت مذاکراتی کمیٹی کو ہر ممکن حمایت اور تعاون فراہم کرے گی۔
امید ہے کہ مظاہرین بھی اسی طرز عمل کا مظاہرہ کریں گے۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اجلاس میں علماء و مشائخ کی اکثریت نے شرکت کی تاہم دیگر شہروں میں مقیم بعض علماء اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اجلاس کا اعلامیہ میڈیا کے سامنے پڑھ کر سنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.