تحریک انصاف کا ایم این اے ہوں عمران خان کا نوکر نہیں ہوں ،داور کنڈی نے کھری کھری سنا دیں
منگل 21 نومبر 2017 13:25
(جاری ہے)
انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خود پارٹی قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ٹی وی پے آکر کسی کے خلاف بات کر دیتے ہیں اور اس کو شو کاز نوٹس کے ذریعے اطلاع بھی نہیں دیتے۔
میں پی ٹی آئی کا ایم این اے ہوں میں کوئی عمران خان کا نوکر نہیں ہوں میرے خلاف تحقیقات کئے بغیر انہوں نے مجھے جھوٹا کہا ہے۔واضع رہے کہ عمران خان نے کچھ روز قبل داور کنڈی کو پارٹی سے نکالے جانے کے حوالے سے بیان دیا تھا کہ داور کنڈی نے پارٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.