وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مفرور قرار د یئے جانے سے پہلے خود استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا ‘وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ
وفاقی وزیر کو مفرور قرار دینا جانا حکومت کیلئے اچھا نہیں ہے ‘ چوہدری نثار ہوتے تو فیض آباد دھرنے کو کنٹرول کر لیتے ‘ وزارت داخلہ چلانے کیلئے مہارت کی ضرورت ہے ‘ دھرنے کا مسئلہ گفتگو اور مذاکرات سے حل کیاجائے تو بہتر ہو گا وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ریاض پیرزادہ کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 22 نومبر 2017 14:55
(جاری ہے)
وفاقی وزیر کو مفرور قرار دیاجانا حکومت کیلئے اچھا نہیں ہے۔ بہتر ہوتا مفرور قرار دینے سے پہلے اسحاق ڈار خود مستعفی ہو جاتے۔
انہوں نے کہا کہ زاہد حامد کا قصور نہیں انہیں ہدف بنایا گیا ہے۔ احسن اقبال نئے وزیر داخلہ بنے ہیں انہیں دھرنے جیسی چیزوں کا ادراک نہیں ہے۔ وزارت داخلہ چلانے کیلئے مہارت چاہیے۔ چوہدری نثار ہوتے تو دھرنے کی صورتحال کنٹرول کر لیتے۔ مسئلہ گفتگو اور مذاکرات سے حل کیا جائے تو بہتر ی نکلے گی۔ مسئلہ حل نہ ہو تو حکومت کے پاس طاقت استعمال کرنے کا آپشن موجود ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.