آصف زرداری سے غیرمشروط طور پرہاتھ ملانے کو تیارہوں، محمد نوازشریف
پی ٹی آئی جیسی جماعت کی طرف دیکھنابھی پسند نہیں کرتا،آج بھی میثاق جمہوریت پرقائم ہوں،کبھی این آراوکیانہ ہی کریں گے،میری نااہلی ختم کرنے والابل ملک کامستقبل روشن بنانے والابل ہے،انصاف ملنے کی کوئی امیدنہیں۔پارٹی رہنماء رجب بلوچ کی عیادت کے بعد میڈیاسے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 22 نومبر 2017 15:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آصف زرداری سے غیرمشروط طورپرہاتھ ملانے کوتیارہوں۔پیپلزپارٹی کی جانب سے ڈکٹیٹر قانون کی حمایت پردکھ ہوا۔
اب کوئی ڈکٹیٹر کے اقدامات کوتحفظ دینے کیلئے تیارنہیں۔صدرن لیگ نے کہاکہ کبھی این آراوکیانہ ہی کریں گے۔پرویزمشرف نے ملک بدرکیا۔اپنے لیے این آراوکرسکتاتھا۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی جیسی جماعت کی طرف دیکھنابھی پسند نہیں کرتا۔پی ٹی آئی جیسی جماعتیں جمہوریت کیلئے جدوجہد نہیں کرتیں۔پی ٹی آئی قومی کلچرخراب کررہی ہے۔ہرصورت دفاع کریں گے۔ پی ٹی آئی جھوٹ اور بہتان کی سیاست کررہی ہے۔رجب علی بلوچ ہمارے پرعزم ساتھی ہیں۔رجب بلوچ جیسے ارکان پارٹی کااثاثہ ہیں۔طبیعت ناساز ہونے کے باوجودرجب علی کل پارلیمنٹ میں آئے۔نوازشریف نے کہاکہ ملک کی سمت کودرست کرنامیرامشن ہے۔امید ہے میرے مشن میں تمام جمہوری جماعتیں ساتھ چلیں گی۔میری نااہلی ختم کرنے والابل ملک کامستقبل روشن بنانے والابل ہے۔میری جدوجہد نظریاتی اور اصولی ہے۔اصولوں پرکھڑے رہنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.