گنے کے نر خو ں کا مسئلہ جلد ہی حل کر لیں گے، وزیر اطلا عا ت سندھ
وزیراعلی سندھ اور محکمہ زراعت کے وزیر سہیل انو رسیال بھی کاشتکا رو ں کے مسائل حل کر نے کیلئے بھی کو شا ں ہیں شو گر ملیں بہتر اندا ز میں اس وقت چلیں گی جب کا شکا رو ں کو گنے کے اچھے نر خ ملیں گے اور ایکسپورٹ پالیسی پر عملدرآمد ہوگا، میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 نومبر 2017 21:04
(جاری ہے)
سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ شو گر ملیں بہتر اندا ز میں اس وقت چلیں گی جب کا شکا رو ں کو گنے کے اچھے نر خ ملیں گے اور ایکسپورٹ پالیسی پر عملدرآمد ہوگا اور شکر ایکسپو ر ٹ ہو جائے تو ملیں بھی وقت پر چلیں گی ۔ اس سلسلے میں 7 یا 8 دن میں سندھ کے کاشتکاروں کو خوشخبری ملنے کی امید ہے۔
سید ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ پنجاب میں بھی یہ ہی مسائل ہیں اگر پالیسی آجائے تو یہ معاملہ حل ہوسکتا ہے یہ ایک اہم مسئلہ ہے شکر وافر مقدار میں موجود ہے لیکن پالیسی وضع ہونی چاہیے تو سب معاملات اور مسائل حل ہوسکتے ہیں لہذا حکومت سندھ نے اس معاملے کو وزیر اعظم کے سامنے اٹھایا ہے اور یقینا بہت جلد یہ مسئلہ حل ہونے کی امید ہے۔ انہو ں نے کہا کہ زبر دستی ملیں چلیں گی تو ملو ں کے پا س آبادگا رو ں /کا شتکا رو ں کو دینے کے پا س پیسے نہیں ہو نگے لہذا وفا قی حکومت سے یہ معاملہ جلد حل کر نے کی درخواست کی ہے ،وفا قی حکومت نا اہلی کی وجہ سے گنے کی قیمتیں مقرر نہیں ہو سکی اور مسائل کا مستقل حل چا ہتے ہیں ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مسائل بھی جلد حل ہوجائینگے ۔ اس سلسلے میںوزیراعلی سندھ نے احکامات دے دئیے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ گورنر سندھ کے بیان کے بارے میں انہیں معلوم نہیں ہے لیکن گرین لائن پروجیکٹ پر سندھ حکومت سنجیدگی سے کام کررہی ہے اور اسے جلدمکمل کرلیں گے۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.