آئی جی کو ہٹانے کیلئے سندھ حکومت نے وفاق کو خط لکھ دیا ہے، سہیل انور سیال
گریڈ 22 کے افسر کے ہوتے ہوئے 21 گریڈ کا افسر آئی جی سندھ کی سیٹ پر کام نہیں کرسکتا، صوبائی وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 نومبر 2017 22:00
(جاری ہے)
انھوں نے مزید بتایا کہ کراچی میں امن قائم کرنے کے لیے پولیس ، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و جوانوں نے قربانیاں دی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بھی کبھی قربانی دینے سے گریز نہیں کیا شہر میں ماضی کے حوالے سے اب اسٹریٹ کرائمز میں نمایاں کمی آئی ہے چھرا مار ملزم گرفتاری کے خوف کے باعث روپوش ہوگیا ہے اس کے باوجود اس کا مسلسل تعاقب کیا جارہا ہے ملزم جلد قانون کے شکنجے میں آجائے گا، ایک ملزم شہزاد کو گرفتار کیا تھا جو بے گناہ ثابت ہونے پر رہا کردیا گیا۔پولیو مہم کے آغاز پر پولیو ورکرز کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ میں وزیر داخلہ سندھ کو بتایا کہ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے انتظامات نہ صرف تسلی بخش ہیں بلکہ پولیس کی ٹیمیں بھی پولیو ورکرز کے ساتھ موجود ہیں جب کہ پولیو مہم کے دوران وزیر داخلہ سندھ نے ایک بچے کو گود میں لیکر اسے حفاظتی خوراک پلائی۔اس موقع پر کراچی پولیس چیف مشتاق مہر ، ڈی آئی جی ویسٹ ذوالفقار لاڑک اور ایس ایس پی ویسٹ یونس چانڈیو کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے ، سہیل انور سیال کی آمد سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سوئپنگ بھی کی سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.