کوئٹہ ،ایک شخص کی لاش برآمد

جمعہ 24 نومبر 2017 17:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ،پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں عبدالمعید ولد ما جد خان سکنہ منگھو پیر کراچی کی لاش ملی جسے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :