مقبوضہ کشمیر،حریت کانفرنس کا نظر بندوں کی حالت زار کیخلاف سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ
سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں کیے جانے والے مظاہرے کے شرکا ء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے
ہفتہ 25 نومبر 2017 13:40
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ تہاڑ جیل میں نظر بند شبیر احمد شاہ، پیر سیف اللہ، الطاف احمد شاہ، راجہ معراج الدین، ایاز اکبر، شاہد الاسلام، نعیم احمد خان اور فاروق احمد ڈار اور دیگر کو انتہائی بہیمانہ سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
حریت رہنمائوں نے کہا کہ طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے سبب پیر سیف اللہ کی صحت انتہائی خراب ہو چکی ہے اور انکی زندگی کو سخت خطرہ لاحق ہو چکاہے انہوںنے کہا کہ اگر پیر سیف اللہ یا کسی اور نظر بند رہنما کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری بھارتی حکومت اور کٹھ پتلی انتظامیہ پر عائد ہو گی۔ مظاہرے میں حکیم عبدالرشید، محمد یوسف نقاش، بلال صدیقی، امتیاز احمد شاہ، سید محمد شفیع، مولوی بشیر احمد عرفانی، بشیر احمد قریشی، محمد شفیع لون، زمردہ حبیب، یاسمین راجہ، محمد یٰسین عطائی خواجہ فردوس، مدثر ندوی، سید امتیاز حیدر اور دیگر شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.