ملک بھر میں تحریک لبیک کا احتجاج ; فیصل آباد سے لاہور کے لیے نکلی بارات راستے میں پھنس گئی
ہفتہ 25 نومبر 2017 16:01
(جاری ہے)
مظاہروں اور احتجاج کے باعث ملک کے مختلف شہروں میں کئی راستے بند ہیں جن سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
سڑکیں بند ہونے کے باعث فیصل آباد سیلاہور کے لیے نکلی بارات بھی راستے میں پھنس گئی ۔ دلہنیا لینے جانے والے دلہے کو راستے میں ہی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ باراتیوں کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے سے ٹریفک جام میں موجود ہیں۔ خیال رہے کہ تحریک لبیک کے کارکنان کے دھرنوں اور احتجاج کے باعث پنجاب بھر میں سڑکیں بند ہونے کی وجہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.