ریس 3 کیلئے سلمان خان کے کہنے پر بوبی دیول نے نیا روپ اختیار کرلیا
بدھ 29 نومبر 2017 14:08
(جاری ہے)
بوبی دیول بھی بھارت کے ان اداکاروں میں شامل ہیں جنہیں نئے آنے والے اداکاروں کی وجہ سے فلموں میں خاص کام نہیں مل رہا ہیجب کہ انہوں نے فلموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے دہلی میں بطور ڈے جے کنسرٹ بھی کیا لیکن اس میں بھی انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
بوبی دیول گزشتہ 6 برس سے کام نہ ملنے کی وجہ سے اپنے ہی خاندان کے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی فلموں میں کام کرتے رہے ہیں لیکن اب بوبی کو سلمان خان کے مدمقابل فلم ’ریس 3‘ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ بوبی دیول 10 سال بعد کسی بڑی فلم کے ساتھ ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہورہے ہیں جس کے لیے وہ نہایت پرجوش ہیں اور انتھک محنت بھی کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.