نیشنل پارٹی ایک نظریاتی، فکری اور جمہوری جماعت ، کارکنان ہمارا بنیادی اثاثہ ہیں ، میر حاصل خان بزنجو
پاکستان کی معروف سرمایہ کار کمپنی اینگرو نے کارواٹ ڈیسالینیشن پلانٹ کو اپنے خرچہ پر چلاکر گوادر کو مفت پانی فراہمی کا عندیہ دیا ہے ،وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ بلوچستان کے مجموعی مفادات پر کسی بھی قسم کی سودے بازی نہیں کی ہے جو لوگ واویلا کررہے ہیں وہ سورج کو انگلی سے چھپانے کی کوشش کررہے ہیں، اجتماع سے خطاب
ہفتہ 2 دسمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ گوادر پانی بحران پر بھی ہم اپنی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں اس حوالے اب تک کئی اجلاس منعقد کرائے ہیں اور اس بحران کے خاتمہ کے لئے مختلف طریقوں پر بھی غور کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کی معروف سرمایہ کار کمپنی اینگرو نے کارواٹ ڈیسالینیشن پلانٹ کو اپنے خرچہ پر چلاکر گوادر کو مفت پانی فراہمی کا عندیہ دیا ہے اینگرو کمپنی نے آئندہ دو ہفتوں کے دوران پیش رفت کا بھی اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سال الیکشن کا سال ہے ضلع گوادر کے ذمہ داران اور کارکنان اپنی سیاسی برتری کے لئے ابھی سے انہماک کا مظاہرہ کریں جو خامیاں اور کمزوریاں ہیں ان پر قابو پائیں تاکہ ضلع گوادر کی پارلیمانی سیاست سیاسی کارکنوں کی ابدی میراث بن جائیں۔ اجتماع میں پسنی، جیونی اور پشکان سمیت گوادر اور دیگر علاقوں کے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس سے پارٹی کے رہنماء میر اشرف حسین اور ضلعی صدر فیض نگوری نے بھی خطاب کیا۔مزید قومی خبریں
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
-
سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کادریائے سندھ کے مقام پر ماہی گیروں کے نیٹ میں ڈولفن مچھلی پھنسنے کے واقعہ کا نوٹس
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی اسسٹنٹ کمشنربننے والی علیزہ فہیم اور ان کے سب انسپکٹروالد سے ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا جڑانوالہ میں مدرسہ کے طالبعلم پر قاری کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کی ایجوکیشن ورلڈ فورم کی تعلیمی کانفرنس میں شرکت
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.