پیپلز پارٹی نے بڑے جلسے کرنے کی دعویدار ایک جماعت کا غرور توڑ دیا ہے،سید خورشید احمد شاہ
یہ بات قابل افسوس ہے کہ ہمارے اداروں نے ہمیں بڑے اور چھوٹے صوبوں میں تقسیم کر دیا ہے ،قائد حز ب اختلاف کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 6 دسمبر 2017 20:48
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ بات قابل افسوس ہے کہ سندھ کے لیے عدالتوں اور اداروںکا رویہ اور قانون الگ اور پنجاب کے لیے الگ ہے اور ہم دیکھ رہے ہیں کہ نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف سنگین مقدمات کے باوجود نہ کوء گرفتاری ہوئی اور نہ ای سی ایل میں نام ڈالا گیا۔
دوسری طرف سندھ سے تعلق رکھنے والا شرجیل میمن خود پیش ہوا لیکن اسے انصاف نہیں مل رہا اور یہ ہماری تاریخ ہے کہ انصاف چہرے، تعلق اور حوالے دیکھ کر کیاجاتا ہے جس سے انصاف سب کیلئے کا سلوگن پامال ہورہا ہے لیکن اب یہ عدلیہ کاامتحان ہے اب ڈبل سٹینڈرڈ نہیں چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات قابل افسوس ہے کہ ہمارے اداروں نے ہمیں بڑے اور چھوٹے صوبوں میں تقسیم کر دیا ہے اور یہ بات فیڈریشن کیلئے اچھا شگون نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.