حکومت کے اقدامات کی بدولت دہشت گردی میں 90فیصد کمی آئی ، دہشت گردی اور لوڈشیڈںگ کے خاتمے کیلئے چین نے ہر ممکن مدد کی ،
اقتصادی راہداری کی تکمیل سے دوطرفہ دوستی کو مزید تقویت ملے گی ، ووٹ کی طاقت سے پاکستان بنا تھا اور ووٹ کی طاقت سے ہی پاکستان کو آگے لے کر جائے گی وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا تقریب سے خطاب
جمعرات 7 دسمبر 2017 19:44
(جاری ہے)
وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا، دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے چین نے ہر ممکن مدد کی ، چین نے اقتصادی راہداری کی صورت میں سب سے بڑی سرمایہ کاری کی ، اقتصادی راہداری کی تکمیل سے دوطرفہ دوستی کو مزید تقویت ملے گی ۔ وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری عمل کا تسلسل آگے کی طرف بڑھ رہا ہے ،2018کے انتخابات میں عوام اپنے ووٹ کا استعمال کر کے اپنی مرضی کی حکومت منتخب کریں گے ، پاکستان کی نوجوان نسل اپنے ثقافتی ورثے سے بہت دور جا چکی ہے ۔ چین نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی ، آج نیشنل ووٹر ڈے کے موقع پر میں پیغام دینا چاہوں گی کہ ہم 2018کے انتخابات میں ووٹ کے ذریعے کارکردگی کی بنیاد پر عوامی نمائندوں کو منتخب کریں گے ، ہم جذباتی نعروں پر لوگوں کو منتخب نہیں کریں گے ، پاکستان ووٹ کی طاقت سے بنا تھا اور ووٹ کی طاقت ہی پاکستان کو آگے لے کر جائے گی ، سی پیک بھی جمہوری دور میں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.