پیپلز پارٹی کا اسلام آباد میں ہونے والا گولڈن جوبلی سالگرہ کا جلسہ ہم نے کامیاب کروایا: رہنما تحریک انصاف عارف علوی کا دعوی
محمد علی جمعرات 7 دسمبر 2017 20:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل پیپلز پارٹی کے اسلام آباد میں ہونے والے گولڈن جوبلی سالگرہ کے جلسے کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عارف علوی کی جانب سے دلچسپ دعوی کیا گیا ہے۔
عارف علوی نے دعوی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کا اسلام آباد میں ہونے والا گولڈن جوبلی سالگرہ کا جلسہ ہم نے کامیاب کروایا۔ پیپلز پارٹی میں اتنی سکت کبھی نہیں تھی کہ اسلام آباد میں اتنا بڑا جلسہ کر سکے۔ تاہم عارف علوی نے اس سے زیادہ تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے عارف علوی کے دعوے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی یقینی طور پر مذاق کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.