عالمی برادری ترقی پذیر ممالک کا احترام کرے، چینی صدر
ترقی پذیر ممالک میں انسانی حقوق کے حوالے سے لوگوں کی خواہشات کا احترام ہونا چاہیے،شی جن پنگ
جمعہ 8 دسمبر 2017 15:21
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسانی حقوق فورم کے اجلاس کے نام اپنے ایک پیغام میں کیا۔
اجلاس گزشتہ روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ صدر شی نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ انہیں خوشی ہوئی ہے کہ فورم اپنے اجلاس میں انسانی حقوق پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور وہ ترقی پذیر ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک میں انسانی حقوق کے فروغ کو بھی زیر بحث لا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.