شام کو داعش سے مکمل طور پر آزاد کر لیا گیا،روس کا دعویٰ
شام میں تعینات روسی فوج سیز فائر معاہدوں کی پاسداری یقینی بنانے میں مدد کررہی ہے،سینئر فوجی اہلکار
جمعہ 8 دسمبر 2017 15:22
(جاری ہے)
اب پورے شام میں داعش کے زیر تسلط کوئی علاقہ نہیں بچا ہے، داعش کو مکمل طور پر ختم کردیا گیا ہے۔
قبل ازیں روسی صدر ولادی میر پوتین نے بھی کہا تھا کہ شام میں داعش کے خلاف جاری آپریشن قریبا مکمل کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش کے منتشر دہشت گرد انفرادی نوعیت کی مزاحمتی کارروائیاں کرسکتے ہیں۔روسی عہدیدار نے کہا کہ شام میں تعینات روسی فوج سیز فائر معاہدوں کی پاسداری یقینی بنانے میں مدد کررہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.