سعودی عرب نے 2018ء میں سینما گھر کھولنے کی اجازت دے دی
فلم بینوں نے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 11 دسمبر 2017 14:20
(جاری ہے)
اس کے بعد ریاست نے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی۔ سعودی حکام نے ریاست میں ثقافتی منظر نامے کو مزید تقویت دینے کے اصلاحات کے پیش نظر سینما گھروں کے قیام کا اشارہ دیا تھا۔
نیشنل ڈائیلاگ کے ڈائریکٹر فیصل نے کہا کہ سینما گھر سعودی معاشرے کی روح ہیں، یہ لوگوں کوٹی وی اسکرین پر ان کی اپنی زندگی کا ایک عکس اور دکھا کر حقیقت سے روشناس کرواتا ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل سعودی عرب میں قوانین پر کافی سختی سے عملدرآمد کروایا جاتا تھا تاہم اب سعودی ریاستی حکام کے کچھ فیصلوں نے عوام کو بھی خوش کر دیا ، اس سے قبل خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دی گئی جس سے خواتین میں ایک خوشی کی لہر دوڑی ۔ اور اب سینما گھروں کے قیام کا عندیہ بھی فلم بینوں کے لیے خوش آئند ہے۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.