نواز لیگ ماضی کا مزار بن چکی ، پی ٹی آئی کے جلسوں کی کامیابی حکومت پر عدم اعتماد ہے‘عبدالعلیم خان
عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ‘صدرتحریک انصاف سنٹرل پنجاب
پیر 11 دسمبر 2017 18:05
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے بعد شریف اینڈ کمپنی نے سب سے زیادہ سرمایہ لوٹ کر برطانیہ منتقل کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس ناکام حکومت کے دامن میں اشتہاری اور درباری رہ گئے ہیں،چوروں اور لٹیروں کی سیاست ختم ہوچکی ہے،لوٹ مار کا مال چھپانے کے حیلوں بہانوں کے سوا کرپٹ ٹبر کے پاس کچھ نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعوے کرنے والی نواز لیگ نے نمائشی منصوبوں پر بے دریغ سرمایہ لٹاتے ہوئے ملکی معیشت کو تباہی کے کنارے لاکھڑا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.