شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والی سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نماز جنازہ اور تدفین
میاں محمد ندیم بدھ 13 دسمبر 2017 11:36
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے پہاڑی علاقے میں چھپے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دونوں جوان شہید ہوگئے تھے۔
شہیدعبدالمعید کو کیولری گراونڈ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔قبل ازیں شہید لیفٹیننٹ عبدالمعید کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں بھی ادا کی گئی۔ نماز جنازہ معروف عالم دین پیر مراد علی شاہ نے پڑھائی جس میں گیر یژن کمانڈر بریگیڈئیر جواد احمد ذکا نے پاک فوج کی نمائندگی کی۔ آر پی او ملتان ادریس احمد، ضلعی چیئرمین پیر محی الدین چشتی سمیت ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ گیریژن کمانڈر بریگیڈئیر جواد احمد ذکا نے کہا کہ پوری قوم کو لیفٹیننٹ عبدالمعید کی شہادت پر فخر ہے۔ پاک فوج دہشت گردوں کا صفایا کر کے دم لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.