جمہوریت کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ‘چوہدری محمدسرور
حکمران پار لیمنٹ سمیت تمام اداروں کو اپنے سیاسی اور ذاتی فائد ے کیلئے استعمال کر رہے ہیں ‘سابق گورنر پنجاب
بدھ 13 دسمبر 2017 17:21
(جاری ہے)
تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن وسابق گور نر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکمرانوں نے ساڑھے چار سولوں میں ملک کا ہر لحاظ سے بیڑہ غرق کر دیا ملک میں کر پشن اور لوٹ مار کے نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں اور اب حکمران عوام کی عدالت کا سامنا کر نے کیلئے تیار نہیں اس لیے (ن) لیگ سیاسی شہید ہونے کا منصوبہ بنا رہی ہے مگر تحر یک انصاف آئین وقانون اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے اس لیے حکمرانوں کا کوئی منصوبہ اور سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔
انہوں نے کہا کہ ملک کو آج احتساب اور انتخاب کے نظام میں تبدیلیاں کر نے کی ضرورت ہے کیونکہ موجودہ حالات میں کوئی بھی حکومتی ادارہ مکمل آزادی کیساتھ کام نہیں اور عوام کے مسائل بھی ان نااہل حکمرانوں کی وجہ سے دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان 70سال میں اتنا مقروض نہیں ہوا جتنا اشرافیہ کے حالیہ دور حکومت میں ہواہے اور حکمران احتساب سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں جن کے خلاف عوام کو بھی متحد ہو کر آوازبلند کر نا ہوگی تاکہ ملک کو ایسے نااہل حکمرانوں سے نجات دلاجاسکی ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.