چھ ماہ کے دوران ریلوے کی آٹھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اراضی واگذار کرا ئی گئی
جمعرات 14 دسمبر 2017 17:04
(جاری ہے)
ذرائع کاکہنا ہے کہ ریلوے کی قیمتی اراضی پر براجمان قبضہ مافیا کی وجہ سے ریلوے کو کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا تھا۔
ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ اس عرصہ میں راولپنڈی ڈویژن میں ریلوے کی اراضی پر ناجائز قابضین کے خلاف مجموعی طور پر 51مقدمات قائم کیے گئے تاکہ ان کیخلاف قانونی کارروائی کر کے انہیں سخت سزائیں دی جا سکیں اور آئندہ کے لیے قبضہ مافیا کی حوصلہ شکنی ہو ۔دریں اثناء ایس پی راولپنڈی ریلوے پولیس ریاض احمد بوسال نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ریلوے انتظامیہ جن مقامات کی نشاندہی کرتی ہے ان مقامات کو قبضہ مافیا سے واگذار کرانے کے لیے ریلوے پولیس اپنے محدود وسائل کے باوجود بھرپور انداز میں کارروائی کرتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ریلوے اراضی پر قائم ہر قسم کی تجاوزات کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی اور اس ضمن میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.