گنے کے کاشتکاروں کے مسائل پر جماعت اسلامی پنجاب نے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی
کرشنگ سیزن لیٹ ہونے کی وجہ سی40ارب روپے کانقصان ہوسکتاہے،کسانوں کو180روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کو یقینی بنایاجائے‘ میاں مقصود احمد کا موقف
جمعرات 14 دسمبر 2017 17:23
(جاری ہے)
جماعت اسلامی پنجاب کی طرف سے دائر کردہ رٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ صرف جنوبی پنجاب میں اضافی1,70000ایکڑ پرگنے کی کاشت کی گئی ہے۔رٹ میں مزیدکہاگیا ہے کہ کسان اپنے مسائل کے حل کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں میں دھرنا دے چکے ہیں،یہ ایک اچھی روایت نہیں کہ کسانوں کے مسائل سڑکوں پر حل ہوں۔
شوگر مل مالکان کے ذمے اربوں روپے کی ادائیگیاں ہیں جو وہ کسانوں کو ابھی تک نہیں دے رہے۔پنجاب حکومت کسانوں کی سابقہ ادائیگیوں کو یقینی بنائے اور کسانوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔علاوہ ازیں امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدکی طرف سے کسانوں کے مسائل پر رٹ سیف الرحمان جسرہ ایڈووکیٹ نے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی۔رٹ میں وفاق،حکومت پنجاب اورکین کمشنر کوفریق بنایاگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.