عمران صاحب رات کے اندھیروں میں چور دروازے سے کس کو مل رہے ہیں پوری قوم کو بتائیں ،ْ مریم اور نگزیب
عمران صاحب زکواة کے پیسے سے جوا کس نے کھیلا پوری قوم کو بتائیں ،ْوزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات عمران صاحب اس وقت آپ دہشتگردی کی عدالت سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں ملزم اور اشتہاری بھی ہیں ،ْاستعفیٰ دیں ،ْ بیان
جمعرات 14 دسمبر 2017 18:01
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب خیبرپختونخوا میں 4 سال آپ نے کیا کیا ہے پوری قوم کو بتائیں۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب اس وقت آپ دہشتگردی کی عدالت سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن میں ملزم اور اشتہاری بھی ہیں ،ْاستعفیٰ دیں ۔
انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ نے پارلیمنٹ پی ٹی وی اور قانون نافذ کرنے والی اداروں پر حملہ کیوں کیا پوری قوم کو بتائیں ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب ملک کے اندر وہی باتیں کر رہے ہیں جو ملک اور آئین کا دشمن اور غدار پرویز مشرف ملک سے باہر بیٹھ کے کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.