صوابی میں اربوں روپے ترقیاتی منصوبوں کا اجراء کرکے سابقہ ادوار کے محرومیوں کاازالہ کیا۔اسد قیصر
جمعرات 14 دسمبر 2017 18:03
(جاری ہے)
سپیکر نے کہا کہ میں نے منتخب ہوتے ہی ضلع صوابی میں تعلیم ،صحت ،آبنوشی کی مدوں میں میگا منصوبوں کا اجراء کرنے کے ساتھ ساتھ سڑکوں کا جال بچھا یا ۔
انہوںنے کہا کہ بٹاکڑہ میں جلد ٹیکنیکل یونیورسٹی کاقیام عمل میں لایا جارہا ہے ‘این اے 13میں ہر گھر کو سوئی گیس فراہم کی جارہی ہے ۔میڈیکل کالج،وومن یونیورسٹی کے قیام کے علاوہ متعدد دیگر پراجیکٹس شروع کئے گئے ہیں جن کی تکمیل علاقہ میں خوشحالی کا دورشروع ہو گا ۔انہوںنے کہا کہ صوبائی حکومت نے سود کے خلاف قانون سازی کی ،سکولوں میں ناظر ہ قرآن اور قرآن باترجمہ پڑھانے کا نظام نافذ کیا ‘حضرت عمرؓ کی شہادت کے دن عام تعطیل کا اعلان کیا ‘مساجد کو سولرلائٹس پر منتقل کیا اور اب مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظائف مقرر کرنے کا اعلان کیا ۔مزید اہم خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
پاکستانیوں نے 10 ماہ کے دوران چائے پر 54 کروڑ ڈالرز خرچ کر ڈالے
-
بجلی بے تحاشہ مہنگی کرنے کے باوجود حکومت پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.