آصف زرداری سندھ کے ڈراکولا بن گئے ہیں، وہ کئی لوگوں کو مروانے میں ملوث ہیں،سابقہ وزیراعلیٰ لیاقت علی جتوئی
جمعرات 14 دسمبر 2017 22:49
(جاری ہے)
زرداری لیگ نے سندھ کو لوٹا ، غریبوں کا مال کھایا ، غریب عوام جن کے پاس کپڑے تک نہیں ہیں ان کو دھوکہ دیا ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ بینظیربھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کو شہید کرکے پیپلزپارٹی پر زرداری لیگ نے قبضہ کرلیا ہے۔
وہ جواب دیں کہ سندھ میں اُن کے پاس 19شوگر ملیں اور ایک لاکھ ایکڑ زمین کہاں سے آئی۔ انہوں نے کہاکہ 15دسمبر کو ٹنڈومحمدخان میں عمران خان کا تاریخی جلسہ ہوگا ۔ عوام ہم سے سندھ میں پیپلزپارٹی کے متبادل کے بارے میں معلوم کیا کرتے تھے لیکن اب ہم نے سندھ میں پیپلزپارٹی کا متبادل پی ٹی آئی کے طورپر متعارف کرادیا ہے۔ عمران خان اور ہم برسوں سے کرپشن اور لوٹ مار کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔ انہوںنے سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ سندھ اسمبلی کوتحلیل کرکے صوبے کی دولت کو لوٹنے والے بدعنوانوں کیخلاف تحقیقات کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.