تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ کی جانب سے قربانی کا بکرا بنایا جانا قرار دے دیا
محمد علی جمعہ 15 دسمبر 2017 20:30
(جاری ہے)
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں جہانگیر ترین کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ جہانگیر ترین پر لگائے گئے تمام الزامات غلط ثابت ہوئے۔ تاہم اس کے باوجود جہانگیر ترین کو محض ایک تکنیکی غلطی کی بنیاد پر نااہل قرار دے دیا گیا۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں جہانگیر ترین کو قربانی کا بکرا بناتے ہوئے پاناما کیس اور اس کیس میں توازن برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جارجیا کے 'فارن ایجنٹ' بل سے امریکہ ناراض کیوں ہے؟
-
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر کارروائی کا فیصلہ سی ڈی اے کا اپنا تھا،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان کے ساتھ جامع اقتصادی پالیسی واصلاحاتی پروگرام پر سٹاف لیول معاہدہ تک پہنچنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف
-
اے این ایف کی کارروائی،کارگو کے ذریعے بیرون ملک بھاری مقدار میں آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری
-
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
-
تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت پر انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا چترال کا سفر کرنے والے سیاحوں کو ہوٹل قیام پر 20 فیصد رعایت کی پیشکش
-
کراچی کے عوام کیلئے بری خبر،کے الیکڑک کی10روپے69 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کی درخواست
-
آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
-
حج کے دوران مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے والوں کے داخلے پر پابندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.