گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے صوبائی محتسب بلوچستان عبدالغنی خلجی کی ملاقات
جمعہ 15 دسمبر 2017 23:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے بھر کے عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی ہمارے آئین کا بنیادی مقصد ہے۔
اس ضمن میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صوبائی محتسب سیکریٹریٹ کے تحت بدانتظامی کی شکایات، انتظامی خدمات کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لئے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ گورنر نے صوبائی محتسب کو صوبے بھر کے عوام بالخصوص وکیلوں تک رسائی کی استطاعت نہ رکھنے والے غریب ونادار لوگوں کو انصاف تک رسائی کو یقینی بنانے کے ٹھوس اقدامات کرے۔ گورنر بلوچستان نے ادارے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کو قانون کے مطابق حقوق کی پاسداری اور ان کی دہلیز پر انصاف فراہم کرتے ہوئے بروقت قانونی کاروائی عمل میں لائیں۔ بعدازاں گورنر بلوچستان سے یونیورسٹی آف لورالائی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبداللہ خان، صوبائی سیکریٹری فنانس روحیل بلوچ اور سینئر ممبر بوروڈ آف ریونیو اکبر حسین درانی نے بھی علیحدہ علیحدہ ملااقات کی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.