محکمہ زراعت کا کپاس کی نئی اقسام کی تیاری کے منصوبے پر کام کا آغاز
اتوار 17 دسمبر 2017 16:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منصوبے کا نام کمیشنڈ ریسرچ فار ڈویلپمنٹ آف کاٹن سیڈ رکھا گیا ہے اور اس پر 363.000 ملین روپیلاگت آئے گی۔
اس منصوبے کی مدت تکمیل پانچ سال ہے جو 2022ء میں مکمل ہو گا، مالی سال 2017-18ء میں اس منصوبے پر 100.000 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے ۔ یہ منصوبہ پنجاب کے جن اضلاع میں مئوثر ہو گا ان میں فیصل آباد ، ملتان ، وہاڑی، ساہیوال، بہاول پور اور رحیم یار خان شامل ہیں،اس سے زیادہ پیداوار اور اعلیٰ کوالٹی کی اقسام کی تیاری میں مدد ملے گی اور فی ایکڑ پیداواری لاگت کم ہو گی ۔مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.