خانپور میں شادی کی انوکھی تقریب ، باراتیوں پر ڈالر، ریال اور موبائل فونز کی برسات

اتوار 17 دسمبر 2017 22:41

خانپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) خانپور میں شادی کی انوکھی تقریب میں باراتیوں پر ڈالر، ریال اور موبائل فونز کی برسات کردی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خانپور میںشادی کی انوکھی تقریب ہوئی جس میں باراتیوں پر ڈالر، ریال اور موبائل فونز کی برسات کی گئی ۔کرنسی کی بارش سے شہریوں کی موجیں لگ گئیں ۔ واضح رہے کہ ارشد نامی شخص کی بارات شجاع آباد سے خان پور آرہی تھی ۔

متعلقہ عنوان :