مریم نوا ز کاملک بھر میں سیاسی جلسے کرنے کافیصلہ

پیر 18 دسمبر 2017 21:08

مریم نوا ز کاملک بھر میں سیاسی جلسے کرنے کافیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2017ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوا ز نے ملک بھر میں سیاسی جلسے کرنے کافیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 2018ء کے عام انتخابات کے سلسلہ میں مریم نواز نے متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ا س سلسلہ میں وہ ملک بھر میںسیاسی جلسے کریں گی ۔ذرائع کے مطابق وہ اپنا پہلا جلسہ رواں ماہ کے آخر ہفتے میں حیم یار خان میں جلسہ سے خطاب کریں گی ۔