کابل کے ثقافتی مرکز میں 2 بم دھما کے ، 40افراد جاں بحق‘ درجنوں زخمی
دھماکے میں 3 صحافی بھی جاں بحق‘کسی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی
جمعرات 28 دسمبر 2017 14:06
(جاری ہے)
دونوں دھماکوں میں 3صحافیوں سمیت 40افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ۔
افغان وزارت داخلہ نے دونوں دھماکوں میں 5 افراد کے ہلاک اور 6 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال حکام کے مطابق دھماکوں کے 18 زخمیوں کو اسپتال لایا گیا جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ علاقے میں تیسرے دھماکے کی آواز بھی سنی گئی۔ا بھی تک کسی نے بھی حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے۔ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10بجے ہوا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.