مسلم لیگ ن کے خلا ف بننے وا لے تمام اتحاد ر یت کی دیو ار ثا بت ہو ں گے،

کو ٹ مومن پہنچنے پر اپنے قا ئد محمد نو ازشر یف کا فقید المثا ل استقبا ل کریں گے ، شفقت حیات بلوچ

جمعرات 28 دسمبر 2017 14:39

مسلم لیگ ن کے خلا ف بننے وا لے تمام اتحاد ر یت کی دیو ار ثا بت ہو ں گے،
سلانوالی۔28 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2017ء) وفاقی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی سردار شفقت حیات بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے خلا ف بننے وا لے تمام اتحاد ر یت کی دیو ار ثا بت ہو ں گے جمہور یت میں آزاد ی را ئے سب کا حق ہے ۔ملک کو ترقی وخوشحالی کے سفر سے روکنے کی سازشیں نا کا م ہوں گی 31دسمبر کو حلقہ ا ین ا ے 68 سمیت پور ے ضلع بھر کے متوا لے اپنے قا ئد محمد نو ازشر یف کا کو ٹ مومن پہنچنے پر فقید المثا ل استقبا ل کریں گے ۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے حلقہ ا ین ا ی68کے عما ئدین اور صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ ہم نے چارسال کے عرصہ میں ریکارڈ ترقیاتی کا م پایہ تکمیل تک پہنچا ئے جن کی ماضی میں کو ئی مثا ل موجود نہیں سوئی گیس کی فراہمی اور سڑکو ں کی تعمیر کے مز ید منصوبہ جا ت پر کا م شروع ہو چکا ہے جو 31 ما رچ تک مکمل کر لیے جا ئیں گے ہم اپنی اعلی کا رکر د گی کی بنا پر 2018الیکشن میں بھار ی ا کثر یت سے کامیابی حاصل کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :