سعودی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے وٹس ایپ صارفین کو خبردار کر دیا
سعدیہ عباس جمعرات 28 دسمبر 2017 16:33
(جاری ہے)
بورڈ کا کہناہے کہ صارفین اپنے اکاﺅنٹ کو ہیکنگ سے بچانے کیلئے واٹس ایپ ایپلی کیشن میں داخل ہونے کیلئے شناخت کی دہری خصوصیت کو موثر کریں۔
اتھارٹی نے اس امر پر بھی زور دیا ہے کہ جن تک آپکو یقین نہ ہو کہ پیغام بھیجنے والے کی جانب سے آپکو کسی قسم کا کوئی خدشہ نہ ہے اُس وقت تک اس کی جانب سے بھیجے گئے کسی بھی لنک کو کلک نہ کیا کریں۔ نجی معلومات اور موبائل نمبر غیر یقینی ویب سائٹس کو بتانے سے گریزکریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
-
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا
-
ترکیے کے ڈرون نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی نشاندہی کی
-
بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی،مسلمانوں میں شدیدغم و غصہ
-
حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت نے بچاؤ کے انتظامات شروع کردیئے
-
سعودی عرب کا 24 مئی سے عمرہ پرمٹ کا اجراء بند کرنے کا اعلان
-
ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتارکرلیے
-
حماس سے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پر راج کا نیا اسرائیلی منصوبہ بے نقاب
-
لاش کو نیا سرلگا کرزندہ کرنے کا خواہشمند اطالوی جنونی سرجن چین پہنچ گیا
-
ممکنہ طور پرخلائی مخلوق تک پہنچانے والے 7 ستارے دریافت
-
’’مندر کے بعد اب عرب دنیا میں بھارتی جامعہ‘‘
-
بھارت ، حزب اختلاف کی جماعتیں آدتیہ ناتھ سے بلڈوزرچلانا سیکھیں، نریندرمودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.