الفلاح تھیٹر میں میں میرے آئٹم سانگ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ‘خوشبو

جمعہ 29 دسمبر 2017 12:58

الفلاح تھیٹر میں میں میرے آئٹم سانگ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ‘خوشبو
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 دسمبر2017ء) فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ وپرفارمر خوشبونے کہاہے کہ شوبز کی دنیا میں لوگوں پر اندھا اعتماد کر کے بڑا نقصان اٹھایا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو میں خوشبو نے کہا ہے کہ میری بچپن سے خواہش رہی کہ میں کر انسانیت کی خدمت کروں اس حوالے جو ممکن ہوتا ہے وہ کرتی رہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انسان کا جو مقدر ہے وہی اس کو ملتا ہے میں مسلسل محنت سے کامیابیاں حاصل کی ہیں میں ان دنوں الفلاح تھیٹر میں پرفارم کررہی ہوں میرے دونوں آئٹم سانگ بہت پسند کئے جا رہے ہیں ۔