ابتدائی خبر
چمن میں مال روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے،7 افراد زخمی
پیر 1 جنوری 2018 11:20
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ مال روڈ پر ڈی پی او آفس کی تعمیر جاری ہے اور دفتر کی تعمیر کے لئے پڑی ہوئی بجری میں شدت پسندوں کی جانب سے چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد اس وقت دھماکے سے پھٹا جب سکیورٹی فورسز کا ایک قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا ۔
دھماکے کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ قافلے میں شریک جوانوں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لینا شروع کردیا اور امدادی کارروائیوں کے دوران اسی بجری میں دوسرا دھماکہ بھی ہوگیا جس کے نتیجے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.