اڈیالہ جیل ،غفلت برتنے اور جیل قوانین کی خلاف ورزی پر299 پولیس اہلکاروں کو سزائیں
پیر 1 جنوری 2018 16:42
(جاری ہے)
جیل حکام نے اے پی پی کو بتایاکہ گذشتہ برس میں گیٹ نمبر03 سے داخل ہونے والے ملاقاتی و دیگر افراد کے لیے دا خلے اور باہر جانے کے لیے علیحدہ علیحدہ راستہ بنوایا گیا اورانٹری گیٹ پر SVAS الرٹ سسٹم نصب کیا گیا جہاں جیل میں داخل ہونے والے ہر فرد کے شناختی کارڈ کی تصدیق کی جاتی ہے۔
حکام نے اے پی پی کو مزید بتایاکہ SVAS سسٹم کی نشاندہی پر بلاک شدہ شناختی کارڈ کے حامل 15 افراد کے خلاف مقدمات بھی درج کروا ئے گئے ۔ دریں اثناء اس عرصہ میں تاریخ پیشی سے واپس داخل ہونے والے اسیران سے ممنوعہ اشیاء برآمد ہونے پر 14 پولیس اہلکاران کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی اور 08 اسیران کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.