جنوبی کوریا اور امریکا کا سرمائی اولمپکس کے محفوظ انعقاد کیلئے مشترکہ فوجی مشقیں موٓخر کرنے پر اتفاق
جمعہ 5 جنوری 2018 11:01
(جاری ہے)
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہائوس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس بات کا اتفاق صدر ٹرمپ اور ان کے جنوبی کورین ہم منصب مون جے ان کے درمیان ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کے دوران کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ سرمائی اولمپکس کے محفوظ اورکا میاب انعقاد کے لئے پر عزم ہیں اور اولمپکس کے لئے اعلی سطحی وفد بھی بھیجا جائے گا۔مون جے ان نے کہا کہ شمالی و جنوبی کوریا کی بات چیت کے دوران جنوبی کوریا امریکا کے ساتھ قریبی رابطہ رکھے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے کہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.