اصلاح معاشرہ اور دینی تعلیمات پر موثر طریقے سے عمل درآمد کیلئے اجتہاد نا گزیر ہے،
علمائے کرام اجتہاد کی صلاحیت رکھنے والے علمائے کرام تیار کریں تاکہ جدیدعہد کے تقاضے کی تکمیل کی جا سکے صدر مملکت ممنون حسین کی عالم دین ڈاکٹر سید سلمان ندوی سے ملاقات میں بات چیت
منگل 9 جنوری 2018 15:56
(جاری ہے)
اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ دینی طبقات اصلاح معاشرہ کے لیے وسیع النظری سے کام لیں تاکہ مطلوبہ مقاصد حاصل کیے جا سکیں۔
انھوں نے کہا کہ اسلام کی حقیقی روح کے مطابق معاشرے کی تشکیل کے لیے ضروری ہے کہ مختلف مکاتب فکر کی سطح سے اوپر اٹھ کر خالصتا قرآن و سنت سے رہنمائی حاصل کی جائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ ڈاکٹرسید سلمان ندوی اور ان کے خانوادے نے تبلیغ دین اور تحریک پاکستان کے سلسلے میں قابل قدر خدمات انجام دیں جن کے لیے معاشرے میں وسیع پیمانے پر ان کا احترام کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
-
افریقہ کو سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت ملنی چاہیے، گوتیرش
-
میانمار: روہنگیا جانیں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
کراچی کی مویشی منڈی میں 30 ہزار سے زائد مویشی پہنچ گئے
-
وزیر اعلی مریم نوازشریف کاایئر ایمبولینس جلد شروع کرنے کا حکم،جون تک کی ڈیڈ لائن مقرر
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.