پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی 306 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
کاغذات نامزدگی 11 اور 12 جنوری کو جمع کرائے جا سکیں گے، پولنگ 6 فروری کو ہوگی
منگل 9 جنوری 2018 15:59
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو جاری شیڈول کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی 306 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 11اور 12 جنوری کو جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ ان کی جانچ پڑتال 15 اور 16 جنوری کو ہو گی ۔
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں 18جنوری کو جبکہ ان پر فیصلہ 23جنوری کو ہوگا۔ کاغذات نامزدگی 24 جنوری کو واپس لیے جا سکیں گے جبکہ اسی روز حتمی فہرست جاری کی جائے گی ۔ پولنگ 6 فروری کو جبکہ منتخب ممبران کا حلف 19 فروری کو ہوگا۔ یہ نشستیں یونین کونسلز، ڈسٹرکٹ کونسلز، میونسپل کارپوریشنز، میونسپل کمیٹیوں اور میٹرو پولیٹن کارپوریشنز میں خواتین، نوجوانوں، محنت کشوں، اقلیتوں کے لئے مختص ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.