بھارت کا چینی جارحانہ پن سے نمٹنے کیلئے متنازع سرحد پر گشت بڑھانے کا اعلان
چین ایک طاقتور ملک ہے لیکن بھارت بھی کمزور نہیں ہے،بھارتی آرمی چیف
ہفتہ 13 جنوری 2018 14:52
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ خطے میں چین کے بڑھتے اثر وسوخ سے نمٹنے کے لیے پڑوسیوں سیشراکت داری مضبوط کرنی چاہیے، تاہم نیپال، بنگلادیش، سری لنکا، میانمار، بھوٹان اور افغانستان کو دور نہیں ہونے دینا چاہیے۔
جنرل روات نے بتایا کہ چین، بھارتی سرحد لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اپنی فوج بڑھا کر نئی دہلی پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے، چین ایک طاقتور ملک ضرور ہے لیکن بھارت بھی کسی سے کم نہیں ہے۔بھارتی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ چین نے چند مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے لیے بہت بڑی مالی مدد فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دوسرے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے حصول کے خواہاں ہیں اور چین کے خلاف آواز اٹھانے میں تنہا نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.