پولیو مہم کاکل سے شروع ہوگی
ہفتہ 13 جنوری 2018 22:50
(جاری ہے)
انہو ںنے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں اورعمر بھر کی معذوری سے نجات دلا ئیں۔
انہوںنے کہاکہ اگر کسی وجہ سے پولیو ٹیمیں آپ کے گھر نہ پہنچ سکیں تو اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کے مراکز یا بنیادی صحت مراکز سے پو لیو ویکسین کے قطرے ضرور پلاوائیں۔انہوںنے کہاکہ پولیو مہم کے دوران ٹیموں سے متعلقہ معلومات وشکایات کے لیے پولیو کنٹرول رو م ڈی سی او آفس میں قائم ہے۔اور درج ذیل نمبروں 065-9200147،065-9200148نمبروں پر کال کی جاسکتی ہے۔ڈاکٹر محمد اشدملک نے مزید کہاکہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ہرشہری اپنی قومی ذمہ داری پوری کرے ۔تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمیشنر منظور احمد چانڈیو، اے سی خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی اورڈاکٹر ابرا ر اقبال نے بھی پولیو کے خاتمے کے حوالے سے اس قومی مہم کی افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.