لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 4جوان شہید‘جوابی کاروائی3بھارتی فوجی ہلاک
میاں محمد ندیم پیر 15 جنوری 2018 19:00
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پیر کو لائن آف کنٹرول پرجنڈروٹ کوٹلی سیکٹر پرپاک فوج کے جوان کمیونیکیشن لائن کی مرمت کررہے تھے کہ بھارتی فورسز نے جوانوں پربلا اشتعال فائرنگ کردی،بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے4جوان شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی اور بھارتی فوج کی توپوں کو خاموش کرادیا۔پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے تبادلے میں متعدد بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھارتی فوج کی ایل او سی پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے مادروطن پرجان نثارکرنے والے پاک فوج جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.