افغان جنگ میں اپنا سب کچھ برباد کردیا ،ْامریکیوں کو استے اور ہوائی اڈے دیئے ،ْ
پھر بھی ہم پر الزامات لگائے جارہے ہیں ،ْ خورشید شاہ ہمیں اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی نہیں کرنی چاہیے ،ْدفتر خارجہ کینیا میں گرفتار 9 پاکستانی ایکسپورٹرز کو رہا کرانے میں اپنا کردار ادا کرے ،ْ اسمبلی میں خطاب
پیر 15 جنوری 2018 20:43
(جاری ہے)
سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ دفتر خارجہ کو اس واقعہ کا علم ہی نہیں تھا، کینیا جیسا ملک بھی ہمارے ساتھ یہ رویہ اختیار کرے تو افسوسناک بات ہے۔
امریکی جنگ میں ہم نے اپنی معیشت تباہ کردی ،ْ 2300 ارب کا نقصان کیا۔ ہم نے افغان جنگ میں اپنا سب کچھ برباد کردیا۔ہم نے انہیں راستے دیئے‘ ہوائی اڈے دیئے مگر پھر بھی ہم پر الزامات لگائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی نہیں کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ گوادر میں پانی اور بجلی نہیں ہے، وہاں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے اور پانی کا ایک ٹینکر 15ہزار میں ملتا ہے، ان معاملات پر توجہ دی جائے ،ْ ہمیں قائد اعظم اور بھٹو کے ایٹمی پاکستان کی لاج رکھنی چاہیے ،ْ جب ہم کسی سے کمزور ہو کے بات کریں گے وہ ہمیں کھا جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.